یونین کونسل پر بھرپور توجہ نہ دی گئی تو جلد کھنڈرات میں تبدل ہو جائیگی

یونین کونسل پر بھرپور توجہ نہ دی گئی تو جلد کھنڈرات میں تبدل ہو جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( لیڈی رپورٹر)یونین کونسل 114میں پڑے جا بجا گندگی کے ڈھیروں کو اگر ختم کردیا جائے جگہ جگہ پڑے کھڈوں کو بند کردیا جائے اور سٹرئٹ لائیٹس کا ایک مناسب بندوبست کردیا جائے تو پھر یہ یونین کونسل ایک مثالی یونین کونسل کی طرف بڑھ سکتی ہے لیکن اگر اس طرف کوئی توجہ نہ دی گئی تو پھر یہ یونین کونسل کسی بھی کھنڈرات میں جلد ہی تبدیل ہو جائے گی جس کی ذمے داری منتخب عوامی نمائندوں پر عائد ہو گی۔