پولیس کے تمام حربوں کے باوجود پتنگ بازی ،مخالف تنظیموں کا احتجاج

پولیس کے تمام حربوں کے باوجود پتنگ بازی ،مخالف تنظیموں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( خبرنگار) صوبائی دارالحکومت میں پولیس کی جانب سے تمام تر حربے استعمال کرنے کے باوجود شیرا کوٹ ، گلشن راوی، شفیق آباد، باغبانپورہ اور غازی آباد سمیت ہربنس پورہ اور شالامار کے علاقوں میں پتنگ بازی نہیں رُک سکی۔پتنگ متاثرین کمیٹی کے چیئرمین شیخ محمد امین قادری کی قیادت میں گڑھی شاہو چوک میں مظاہرہ کیا گیا۔

جس میں اس قاتلانہ کھیل کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کا مطالبہ کیا گیا۔