مردم شماری فارم میں خود کو کنوارہ لکھوانے والے شوہر کیخلاف بیوی نے مقدمے کی درخواست دیدی

مردم شماری فارم میں خود کو کنوارہ لکھوانے والے شوہر کیخلاف بیوی نے مقدمے کی ...
مردم شماری فارم میں خود کو کنوارہ لکھوانے والے شوہر کیخلاف بیوی نے مقدمے کی درخواست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جتوئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مردم شماری میں فارم میں خود کو کنوارہ لکھوانے شوہر کیخلاف بیوی نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیلجتوئی کے علاقے رام پورکے رہائشی وسیم کو مردم شماری ٹیم کے ساتھ جھوٹ بولنے اور فارم میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنا مہنگا پڑگیا ہے اور وسیم کی بیوی نے شوہرکیخلاف قانونی کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔مردم شماری کا عملہ جب وسیم کے گھر پہنچا تو اس نے کوائف میں اپنے آپ کو کنوارہ ظاہر کیا جبکہ اس کی شادی تین سال قبل شازیہ نامی خاتون سے شادی ہوچکی ہے۔

’انسان کا ایک شادی پر گزارا نہیں ہوسکتا کیونکہ۔۔۔‘ سائنسدانوں نے ایسی بات کہہ دی کہ مَردوں کے چہرے خوشی سے کِھل اُٹھیں گے

مزید :

مظفرگڑھ -