پاناما کیس کی سماعت، ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت پہلی بار سپریم کورٹ آئے

پاناما کیس کی سماعت، ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت پہلی بار سپریم کورٹ آئے
پاناما کیس کی سماعت، ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت پہلی بار سپریم کورٹ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت بھی پاناما کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آئے اور پاناما کیس کی کارروائی کا حصہ بنے ۔اس سے قبل پاناما کیس کی سماعت کے دوران تمام جماعتوں کے رہنما سپریم کورٹ میں پیش ہوتے رہے ہیں لیکن مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت پہلی بار سپریم کورٹ آئے۔ ق لیگ کی گزشتہ پریس کانفرنس کے دوران کہا گیا کہ چودھری شجاعت اپوزیشن جماعتوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے۔

مزید :

قومی -