وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت، ریڈزون کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت، ریڈزون کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت، ریڈزون کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کے معاملات کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے اور وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون کی سیکیورٹی بھی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ریڈزون کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے اور پولیس ناکوں پر اے ایس آئی، سب انسپکٹرز رینک کے افسر تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -