شاہد آفریدی فاونڈیشن کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کام شروع

شاہد آفریدی فاونڈیشن کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کام شروع
شاہد آفریدی فاونڈیشن کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کام شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی فاونڈیشن کے زریعے دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے کام کرنا شروع کردیا ہے،پہلے مرحلے میں 30 پاکستانیوں کو دبئی کی جیلوں سے رہائی مل گئی۔

عمران خان کو اتنا نقصان دھرنے نے نہیں ،جتنا پانامہ لیکس کیس نے عدالت میں کردیا: شیخ رشید کے منہ سے حیران کن بات نکل گئی
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دبئی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستانیوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایاہے،اگلے مرحلے میں 100 پاکستانی دبئی کی جیلوں سے رہا ہوجائیں گے۔کاغذی کارروائی کی وجہ سے مزیدپاکستانیوں کی رہائی میں تاخیرہورہی ہے جسے جلد یقینی بنایا جائے گا۔پاکستانیوں کی رہائی کے لئے میں دبئی کے ڈپٹی پولیس چیف آفیسرخلفان تمیم کا شکرگزار ہوں۔

مزید :

قومی -