اسحاق ڈار کی نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ سے ملاقات ،ادارے کے مالی معاملات پر جائزہ

اسحاق ڈار کی نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ سے ملاقات ،ادارے کے مالی معاملات پر ...
اسحاق ڈار کی نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ سے ملاقات ،ادارے کے مالی معاملات پر جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ادارے کے مالی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار سے نیول چیف کی ملاقات میں نیوی کے مالی معاملات کا جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ دفاعی ضروریات اولین ترجیح ہیں ۔

وزارت خزانہ نے 5ہزار کے نوٹ کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

مزید :

قومی -