ایف آئی اے نے غبن میں ملوث بینک ملازمین سمیت 8افراد گرفتار کرلئے

ایف آئی اے نے غبن میں ملوث بینک ملازمین سمیت 8افراد گرفتار کرلئے
ایف آئی اے نے غبن میں ملوث بینک ملازمین سمیت 8افراد گرفتار کرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی نے پشاور سے7 کروڑ روپے غبن کے الزام میں بینکوں کے 5 اہلکار وں سمیت 8افراد کو گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ نے پشاور سے7 کروڑ روپے غبن کے الزام میں بینکوں کے 5 اہلکارگرفتارکرلئے،ملزمان کو کوہاٹ اڈا سے گرفتار کیا گیا ، ایف آئی اے کرائم سرکل کا کہنا ہے کہ غیر قانونی شناختی کارڈ اور دستاویزات بنانے میں ملوث 3 افراد کو بھی گرفتارکیا گیا ہے۔

مزید :

پشاور -