سندر: جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ‘ 2ملزم گرفتار،مقدمہ درج

سندر: جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ‘ 2ملزم گرفتار،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علا قہ میں جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پرچھاپہ مار کر2ملزمان کوگرفتارکرتے ہوئے بڑی مقدار میں سیمنٹ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں جعلی سیمنٹ حراست میں لیتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس مقدمہ درج کرکے بڑے مگرمچھوں کی گرفتا ری کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -