تلور کے شکار کیلئےقطری شہزادوں کا 51 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

تلور کے شکار کیلئےقطری شہزادوں کا 51 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
تلور کے شکار کیلئےقطری شہزادوں کا 51 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے قطری شہزادوں کا 51 رکنی وفد سندھ کے شہر سکھر پہنچ گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تلور کے شکار کیلئے قطری شہزادوں کا وفد سکھر پہنچ گیا جہاں انتظامیہ کی جانب سے انکے لئے ظہرانے کا انتظام کیا گیا۔ وفد خصوصی طیارے سے سکھر ایئر پورٹ پر پہنچا۔

عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے سنگ بنیاد کیلئے 29 دسمبر کو کراچی جائیں گے

مہمانوں کو سخت سیکیورٹی میں سرکٹ ہاﺅس سکھر لایا گیا جہاں انتظامیہ نے انکے اعزاز میں پرتکلف ظہرانا دیا۔
یاد رہے قطری شہزادوں کا ایک وفد پہلے ہی تلور کے شکار کیلئے پاکستان میں موجود ہے جو ملک کے مختلف شہروں میں نایاب پرندے کا شکار کر رہے ہیں۔

مزید :

سکھر -