دوسرا ٹی ٹونٹی :مشہور پاکستانی بلے باز احمد شہزاد ویسٹ انڈیز بیٹسمین سے ٹکرا کر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

دوسرا ٹی ٹونٹی :مشہور پاکستانی بلے باز احمد شہزاد ویسٹ انڈیز بیٹسمین سے ...
دوسرا ٹی ٹونٹی :مشہور پاکستانی بلے باز احمد شہزاد ویسٹ انڈیز بیٹسمین سے ٹکرا کر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پورٹ آف سپین(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں  پاکستانی  بیٹسمین احمد شہزاد ویسٹ انڈیئن بلے باز   والٹن سے ٹکرا کر  شدید زخمی ہوگئے ۔

پاکستان بھارت کی سیریز نہ ہونا محض سیاسی مسئلہ ہے،سرفراز بہترین کپتان ہیں قوم ان کی حوصلہ افزائی کرے: مصباح الحق

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے 133 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری تھی کہ  رنز لیتے ہوئے ویسٹ انڈیئن  کھلاڑی   کی ٹانگ ان کے سر پر لگ گئی جس کے باعث انہیں  گردن اور کمر میں شدید جھٹکا لگا۔ گراونڈ  میں موجود فزیو نے انہیں فوری طور پر کالر لگا یا  لیکن شدید زخمی ہونے کی وجہ سے انہیں  ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

T20 World Cup -