بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ویمن ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی

  بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ویمن ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 برمنگھم (سپورٹس رپورٹر)برمنگھم کامن ویلتھ گیمز،بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ندا ڈار کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے،12 رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور عالیہ ریاض،عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء، طوبہ حسن، ڈیانا بیگ، انعم امین، کائنات امتیاز اور ایمن انور شامل تھیں۔ندا ڈار بارباڈوس کے خلاف میچ میں سر پر گیند لگنے کے باعث کن کشن کا شکار ہوئی ہیں۔