صوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان 

صوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان 
صوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق   نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی  بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔