عمر اور صحت کے مسائل،پوپ فرانسس کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ 

 عمر اور صحت کے مسائل،پوپ فرانسس کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹورنٹو(این این آئی)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عمر اور صحت کے مسائل کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا سے واپسی پر 85 سالہ پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ توانائی محفوظ رکھناچاہتا ہوں تاکہ چرچ کی خدمت کر سکوں، عمرکی وجہ سے عہدہ چھوڑنے سے متعلق سوچنا ہوگا۔پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ ماضی کی طرح اب سفر ممکن نہیں رہا، پوپ کو  تبدیل کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔
پوپ 

مزید :

صفحہ آخر -