ارطغرل غازی میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرانے اپنی ایک اور دلکش تصویر شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

ارطغرل غازی میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرانے اپنی ایک اور ...
ارطغرل غازی میں حلیمہ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرانے اپنی ایک اور دلکش تصویر شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
سورس: Instagram/esbilgic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی اداکارہ حلیمہ سلطان’اسرا بیلگیچ‘ نے ایک مرتبہ پھر اپنی دلکش تصویر اور لکس شیئر کر کے لوگوں کی توجہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی طرف کرالی۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)


اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی جو دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کو بےحد پسند آئی۔ اداکارہ کی تصویر کو 6لاکھ 21ہزار سے زائد لوگوں نے لائک کیا اور ان کے اکاؤنٹ پر سیکڑوں تعریفی کمنٹس بھی لکھے گئے۔
اسرا بیلگیچ اپنے کام سے متعلق آگاہ اور اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں۔

مزید :

تفریح -