ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی گانا گائیں گی

ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی گانا گائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی نے گانے کی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق فلم دی فورس اویکن فیم اداکارہ ڈیزی ریڈ لی ایک گلوکار کے ساتھ گانا ریکارڈ کروانے جا رہی ہیں،انھوں نے اپنے ایک اعلان میں ایک گلوکار کے ساتھ جے جے ابراھام کی فلم کے لئے سائنڈ ٹریک ریکارڈ کروانے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ رواں ہفتے ایک بہت بڑے نام کے ساتھ گانے جا رہیں ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ تفصیلات بارے سب جاننے کے لئے بے تاب ہو ں گے لیکن انتظار شرط ہے۔

مزید :

کلچر -