6ایس پی اور 18ڈی ایس پی کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری 

6ایس پی اور 18ڈی ایس پی کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب انعا م غنی نے 6 ایس پیز اور 18ڈی ایس پیز کے تقر روتبا دلو ں کے احکا ما ت جا ری کر دیئے دوسری جانب پرموشن بورڈ کی جانب سے 50 انسپکٹرزکوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دیدی گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سید علی رضا کو اے آئی جی ڈسپلن پنجاب،عمران کرامت بخاری ایس پی ہیڈ کوارٹر ایلیٹ فورس پنجاب لاہور،انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کا عارضی چارج،غلام مصطفیٰ گیلانی ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانولہ،تصور اقبال ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباداور نوید اجمل ایس پی انوسٹی گیشن برانچ ٹو پنجاب تعینات کر نے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا۔ ڈی ایس پیز میں شیخ محمد ارشد ڈی ایس پی سیکو رٹی ون سپیشل بر انچ گو رنر ہا وس لا ہو ر سے ایڈ یشنل آ ئی جی پی جنو بی پنجا ب،پر ویز اقبا ل کو ڈی ایس پی پی ایچ پی پنجا ب سے ایس ڈی پی او گجر ات،حا فظ محمد امتیا ز ڈی ایس پی گجر ات سے ایس ڈی پی او صد ر گجر ات،محمد عر فا ن الحق سکھیر ا ایس ڈی پی او صد ر گجر ات سے ایس ڈی پی او وزیر آ با د گو جر انو الہ،رانا محمد اسلا م ایس ڈی پی او وزیر آ با د گو جر انو الہ کو ایس ڈی پی او ٹا ؤ ن شپ لا ہو ر،محمد رئیس ڈی ایس پی لیگل ڈی جی خا ن کی خد ما ت ایڈ یشنل آئی جی پی سپیشل بر انچ کے سپر د،محمد اختر حیا ت ڈی ایس پی لیگل ٹو خو شا ب کو ڈی ایس پی لیگل چینو ٹ،سیف الر حمن ڈی ایس پی پنجا ب کا نسٹیبلر ی کو ایس ڈی پی او سا ہیو ال سر گو دھا،جا وید طا ہر مجید ڈی ایس پی ٹر یفک پنجا ب کو ایڈ یشنل آ ئی جی پی پنجا ب کے سپر د،راشد منیر ایس ڈی پی او اٹھا رہ ہز اری جھنگ کی خد ما ت ایڈ یشنل آئی جی پی پنجا ب کے سپر د،فا روق سلطا ن ڈی ایس پی انو سٹی گیشن ٹو فیصل آ با د کو ایس ڈی پی او اٹھا ر ہ ہز اری جھنگ،آ صف حنیف جو ئیہ ڈی ایس پی ایس پی یو پنجا ب لا ہو ر کو ایس ڈی پی او پتو کی قصو ر،محمد معظم علی ایس ڈی پی او پیپلز کا لو نی گو جر انو الہ کو ایس ڈی پی او ڈسکہ سیا لکو ٹ،محمد عد نا ن احمد ملک ایس ڈی پی او ڈسکہ سیا لکو ٹ کو ایس ڈی پی او نا روال،زاہد نعیم ڈی ایس پی نا روال کو ایس ڈی پی او صد ر سیا لکو ٹ،عا مر ملک ایس ڈی پی او صد ر سیا لکو ٹ کو ایس ڈی پی او پیپلز کا لو نی گو جر انو الہ،غلا م محمد ڈی ایس پی انو سٹی گیشن جھنگ کو ایس ڈی پی او سیٹلا ئٹ ٹا ؤ ن گو جر انو الہ اورعبد الحمید ایس ڈی پی او سیٹلا ئٹ ٹا ؤ ن گو جر انو الہ کو سینٹر ل پو لیس آ فس پنجا ب لا ہو ر ٹر انسفر کر کے با قا عدہ نو ٹیفکیشن جا ر ی کر دیا گیا۔دریں اثناء پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس کا انعقاد،50 انسپکٹرزکوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کمیٹی کااجلاس ایڈیشنل آئی جی سٹیبلشمنٹ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہواجس میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر،ڈی آئی جی سٹیبلشمنٹ سمیت دیگرمحکموں کے افسران نے شرکت کی،ترقیاتی کمیٹی اجلاس میں 255انسپکٹرز کے نام زیر غور آئے،پرموشن بورڈ کے اجلاس میں 50انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والے ڈی ایس پیز کی حتمی فہرست آئی جی پنجاب کی منظوری کے بعد جاری کی جائے گی۔
تقرروتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -