فواد عالم نے انوکھا ریکارڑ قائم کرتے ہوئے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

فواد عالم نے انوکھا ریکارڑ قائم کرتے ہوئے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے ...
فواد عالم نے انوکھا ریکارڑ قائم کرتے ہوئے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )فواد عالم نے 18 اننگز میں چار سینچریاں سکور کرکے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق اس سے قبل تیز رفتاری سے چار ٹیسٹ سینچریاں سکور کرنے میں سلیم ملک پہلے نمبر پر تھے انہوں یہ کارنامہ 24 اننگز میں سرانجام دیا تھا جبکہ لیجنڈری بلے باز یونس خان نے یہ کارنامہ 25 اننگز میں سرا نجام دیا تھا۔ تاہم زمبابوے کے خلاف چوتھی سینچری سکور کرکے فواد عالم نے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Posted by Pakistan Cricket Team on Friday, April 30, 2021

مزید :

کھیل -