انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم آج ملتان پہنچے گی

  انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم آج ملتان پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے ملتان پہنچے گی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ملتان پہنچنے کی ہدایت کی ہے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سیریز کے پہلے میچ کے لئے کوچز کی زیرنگرانی پریکٹس کا آغاز کریں گے۔