لاہور: جنرل ہسپتال کے زیر تربیت ڈاکٹر کی لاش گھر سے برآمد

لاہور: جنرل ہسپتال کے زیر تربیت ڈاکٹر کی لاش گھر سے برآمد
لاہور: جنرل ہسپتال کے زیر تربیت ڈاکٹر کی لاش گھر سے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنرل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹر کی لاش گھر سے برآمد ہو ئی ہے۔
پولیس کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کے زیر تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر شہبازکمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہو گا، ڈاکٹر شہباز کی بیوی بچوں کے ہمراہ میکے گئی ہوئی تھی۔