ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی موج لگ گئی

ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی موج لگ گئی
ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی موج لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔

جیو نیوز کے مطابق ہیلتھ کیئر اینالیٹکل فرم کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نان اسینشل ادویات کی قیمتوں میں حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے بعد ہوا۔دوائیوں کی قیمتیں 25 فیصد بڑھنے اور فروخت میں 5 فیصد اضافے کے باعث دوا بنانے والی کمپنیوں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 22 فیصد زیادہ منافع حاصل کیا۔حکومت نے فروری 2024 میں 146 ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا تھا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 
ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کے محدود انتخاب کی وجہ پی سی بی کی طرف سے این او سیز سے متعلق غیر یقینی صورتحال ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -