بلدیاتی اداروں سے جنوری تا جون 2017ء آمدنی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب

بلدیاتی اداروں سے جنوری تا جون 2017ء آمدنی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں سے جنوری 2017ء سے جون 2017ء تک آمدنی سے متعلق تفصیلی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ کی طرف سے تمام میونسپل کارپوریشن ، ضلی کانسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسروں کو جاری کے گئے احکامات میں مالی سال 2017-2016کی دوسری ششماہی کے حوالے سے جنوری تا جون 2017تک آمدنی بارے تفصیلی رپورٹ بمطابق پرفارم طلب کی گئی ہے۔