سابق رکن اسمبلی چوہدری اخلاق نے کبڈی لیگ میں ٹیم خرید لی

سابق رکن اسمبلی چوہدری اخلاق نے کبڈی لیگ میں ٹیم خرید لی
سابق رکن اسمبلی چوہدری اخلاق نے کبڈی لیگ میں ٹیم خرید لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)سپر کبڈی لیگ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اخلاق نے سیالکوٹ بلز کے نام سے ٹیم خرید لی، اولمپیئن آصف باجوہ ٹیم کے مینٹور ہوں گے ۔ پنجاب سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران سیالکوٹ بلز فرنچائزنگ کی دستخطی تقریب ہوئی،سیالکوٹ کبڈی ٹیم کے اونر چوہدری محمد اخلاق نے کہا کہ ٹیم خریدنے کا مقصد ثقافتی کھیل کو فروغ دینا ہے ۔

مزید :

کھیل -