مفلوج لوگوں کو بولنے اور الفاظ کے ہجے کرنے میں مدد دینے کیلئے نیا دماغی سکینر تیار

مفلوج لوگوں کو بولنے اور الفاظ کے ہجے کرنے میں مدد دینے کیلئے نیا دماغی سکینر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (جی این آئی )مکمل مفلوج لوگوں کو بولنے اور الفاظ کے ہجے کرنے میں مدد دینے کیلئے ایک نیا دماغی سکینر تیار کرلیا گیا ہے یہ سکینر مریض کو انگریزی کے 27 الفاظ میں سے کوئی ایک لفظ منتخب کرنے میں مدد دینے کیلئے یگنیٹک ری سوننس امیجنگ (ایف ایم آر آئی) استعمال کرتاہے ، ہر لفظ پر دماغ میں خون کا مختلف بہا استعمال کرتا ہے ، اور یہ سکینر اس شکل کی تشریح کرتا ہے ،برٹش نیورولوجیگل ایسوسی ایشن نے اس ایجاد کو شاندار قرار دیا ہے ،اس سٹڈی کاانکشاف سیل پریس کے بایولوجیکل جرنل میں کیا گیا ہے، ایف ایم آر آئی عام طورپر خون کے بہا کی پیمائش کے ذریعے دماغی حرکت کاپتہ چلانے کیلئے استعمال کیاجاتا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -