اینیمیٹڈ فلم فرینک وینی کا ٹریلر جاری کردیا گیا

اینیمیٹڈ فلم فرینک وینی کا ٹریلر جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کے صفِ اول کے ہدایتکاروں اور پروڈیوسرز میں شمار کئے جانے والے ہدایتکار ٹم برٹن کی نئی3Dاینیمیٹڈ فلم Frankenweenieکا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ .Frankenweenieبرٹن کی اپنی ہی1984ءکی شارٹ فلم کا ریمیک ہے جس میں انہوں نے ایک بچے کو اپنے پالتو کتے کی موت کے بعد اسے سائنس کی طاقت سے دوبارہ زندہ کرتے دکھایا ہے.Frankenweenieاپنی نوعیت کی پہلی بلیک اینڈ وائٹ موشن فلم ہوگی جسے5اکتوبر کو3Dٹیکنالوجی کیساتھ سینما گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔

مزید :

کلچر -