مرکزی تنظیم تاجران تاجروں کی فلاح کیلئے کوشاں ہے،ملک نعیم

  مرکزی تنظیم تاجران تاجروں کی فلاح کیلئے کوشاں ہے،ملک نعیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ مافیا زکی ہوس دولت کی روش نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی تنظیم تاجران برادری کے حقوق کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ حکومت کاروباری حلقوں کو خصوصی ریلیف دے۔ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے طبقے کیلئے خصوصی سبسڈیز کا اعلان کیا جائے۔