لاک ڈاؤن کے باوجود دکانداروں کی من مانیاں جاری

لاک ڈاؤن کے باوجود دکانداروں کی من مانیاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)شہر بھر میں حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں مقررہ کردہ وقت ختم ہونے کے بعد بھی دکاندار من مانی کا مظاہرہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے اور دکانوں کی چادریں نیچھے کر کے اشیاء کی فروخت کرتے ہیں تفصیلاوت کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں دکاندار ھکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں دئے گئے مقرہ وقت کے پانچ بجے کے بعد بھی دکانیں مکمل بند نہیں کرتے جبکہ دیکھاوے کیلئے دکانوں کی چادریں نیچھے کر کے اشیاء کی فروخت کرتے ہیں اور دکان کے اندر فروخت کیلئے بندا بیٹھایا ہوتا ہے اور بظاہر دکان کی چادر نیچے کر رکھا ہوتا ہے