نگارخانوں کی ویرانی دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے، راحیلہ آغا

  نگارخانوں کی ویرانی دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے، راحیلہ آغا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ راحیلہ آغا نے کہا ہے کہ نگارخانوں کی ویرانی دیکھ کربہت مایوسی ہوتی ہے، ہم سب کومل کرنگارخانوں کی بحالی اوربہتری کیلئے کام کرنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ایک سے زائد فلموں کی شوٹنگز چل رہی ہوتی تھیں، ہم اسے اپنا گھر ہی سمجھتے تھے۔ فلموں کے سپر سٹارز شوٹنگ کے لئے جونہی فلورسے باہر نکلتے توان کی ایک جھلک دیکھنے والوں کا رش لگ جاتا،راحیلہ آغا نے کہا کہ سفارشوں کے بعد تونگارخانوں میں داخلے کا موقع ملتا تھا اورجوکوئی ایک بار شوٹنگ فلورپرپہنچ جاتا تواس بات کواپنے دوستوں ہی نہیں بلکہ فیملی تک بھی شیئرکرتا۔تفصیلات کے مطابق سینئراداکارہ راحیلہ آغا نے کہا ہے کہ نگارخانوں کی ویرانی دیکھ کربہت مایوسی ہوتی ہے، ہم سب کومل کرنگارخانوں کی بحالی اوربہتری کیلئے کام کرنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ایک سے زائد فلموں کی شوٹنگز چل رہی ہوتی تھیں، ہم اسے اپنا گھر ہی سمجھتے تھے۔ فلموں کے سپر سٹارز شوٹنگ کے لئے جونہی فلورسے باہر نکلتے توان کی ایک جھلک دیکھنے والوں کا رش لگ جاتا۔

مزید :

کلچر -