پھولنگر، اوباش کی خاتون کو  بداخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش

پھولنگر، اوباش کی خاتون کو  بداخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور(بیورورپورٹ)پھولنگر کے نواح سے اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔تفصیل کے مطابق محلہ بستی صابری پھولنگر میں شیر گڑھ کے رہائشی ابرار شاہ نے (ت)بی بی کو زبردستی بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اس کے شور کرنے پر ملزم فرار ہو گیا پولیس نے(ت) بی بی کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -