آپ آج تک آئس کریم غلط انداز میں ڈالتے آئے ہیں، چاہے کتنی بھی برف جمی ہو سائنسدانوں نے صرف چند سیکنڈ میں ڈبے سے آئسکریم کا سکوپ نکالنے کا آسان ترین طریقہ بتادیا

آپ آج تک آئس کریم غلط انداز میں ڈالتے آئے ہیں، چاہے کتنی بھی برف جمی ہو ...
آپ آج تک آئس کریم غلط انداز میں ڈالتے آئے ہیں، چاہے کتنی بھی برف جمی ہو سائنسدانوں نے صرف چند سیکنڈ میں ڈبے سے آئسکریم کا سکوپ نکالنے کا آسان ترین طریقہ بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) آئس کریم ایک ایسی چیز ہے جو کھانے کے بعد لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔کچھ لوگ کھانے کے علاوہ بھی آئس کریم کھاکر لطف اٹھاتے ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج تک آپ غلط طریقے سے آئسکریم نکالتے آئے ہیں،آئسکریم کی سختی کی وجہ سے یہ صحیح طرح کٹتی بھی نہیں اور ہمیں یہ کام بہت مشکل لگتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس کی مدد سے آپ صرف30سیکنڈ میں آئسکریم کاٹ سکیں گے۔

تربوز کے لال اور میٹھے ہونے کی پہچان کے آسان طریقے جو آپ کو بھی معلوم ہونے چاہیں
سب سے پہلے آئسکریم کو گرم چھری سے درمیان سے کاٹ لیں اور آئسکریم باول کو گرم نلکے کے پانی کے نیچے چند سیکنڈ تک رکھیں۔اب آئسکریم کو گرم پانی کے نیچے سے نکالیں۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ آئسکریم کو نکالتے ہوئے انہیں بہت مشکل ہوتی ہے لیکن یہ طریقہ آزمانے سے انہیں یہ مسئلہ نہ رہے گا۔اس طریقہ میں ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ اس کیوجہ سے آئسکریم جلد پگھل جائے گی لہذا یہ طریقہ آزماتے ہی آئسکریم کھالیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -