صوبہ بھر میں 52ڈپٹی ڈسٹرکٹ  پبلک پراسیکیوٹرز کے تقرر و تبادلے

 صوبہ بھر میں 52ڈپٹی ڈسٹرکٹ  پبلک پراسیکیوٹرز کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی رپورٹر)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 52 ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کے تقرر و تبادلے کردیے ہیں۔ اس ضمن میں محکمہ پنجاب پبلک پراسیکیوشن (بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)
کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، وحید رفیق اور نذر حسین کو ملتان سے جھنگ، محمد ندیم اقبال کو وہاڑی سے بہاولنگر، محمود نواز کو رحیم یار خان سے ملتان، محمد معمر قذافی کو ملتان سے خانیوال، ناصر الدین محمود کو اوکاڑہ سے وہاڑی تبدیل کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ہراسیکوٹرز سمیت 52 افسران کو تبدیل کیا گیا ہے۔
تبادلے