سپریم کورٹ آف پاکستان لارجر بنچ قائم نہ ہوسکا، پانامہ کیس، محفوظ فیصلہ رواں ہفتے بھی سنائے جانے کا امکان نہیں

سپریم کورٹ آف پاکستان لارجر بنچ قائم نہ ہوسکا، پانامہ کیس، محفوظ فیصلہ رواں ...
سپریم کورٹ آف پاکستان لارجر بنچ قائم نہ ہوسکا، پانامہ کیس، محفوظ فیصلہ رواں ہفتے بھی سنائے جانے کا امکان نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ میں پانامہ پیپرز لیکس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بنچ قائم نہیں کیا گیا جس کے باعث رواں ہفتے بھی پانامہ پیپرز لیکس پر محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان نہیں۔ لارجر بنچ فیصلہ کا اعلان کرنے سے قبل فریقین کو نوٹس جاری کرے گا۔

مزید :

اسلام آباد -