کراچی:شاہ لطیف ٹاون میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

کراچی:شاہ لطیف ٹاون میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 5 افراد زخمی
کراچی:شاہ لطیف ٹاون میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں ویلڈنگ کی دکان میں آئل ٹینکر کی ویلڈنگ جاری تھی کہ اچانک زور دار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ،دھما کے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ریسکیو نے ز خمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

مزید :

کراچی -