سنکیانگ میں 5.2شدت کا زلزلہ

سنکیانگ میں 5.2شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے شمال مشرقی خودمختار ریجن سنکیانک یغور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2ریکارڈ کی گئی،زلزلہ بیجنگ ٹائم کے مطابق 5:54منٹ پر صبح آیا۔چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 46.73ڈگری شمال میں عرض بلد مشرق میں83.34ڈگری طول بلد میں واقع تھا۔زلزلے کی گہرائی 16 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -