لوک ورثہ میں ورکشاپس 4جولائی سے شروع ہو ں گی

لوک ورثہ میں ورکشاپس 4جولائی سے شروع ہو ں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) لوک ورثہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈ نیشنل ہیرٹیج نے دستکاروں کے لئے تربیتی ورکشاپس کا اہتمام کیا ہے۔ ورکشاپس میں 128دستکار شرکت کریں گے اور ان کے ہاتھوں سے بنی اشیاءکی نمائش 4جولائی سے شروع ہو گی اور 28اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ورکشاپ کا اہتمام ”سنگی ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن“ گزاورڈاچی نے کیا ہے۔ ٹریننگ ورکشاپ کا پہلا سیشن 4سے 17جولائی تک منعقد ہو گا اس ضمن میں لوک ورثہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر 3جولائی کو پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید :

کلچر -