اداکارہ صوبیہ خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ صوبیہ خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی
اداکارہ صوبیہ خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صوبیہ خان آج (منگل) اپنی 24ویں سالگرہ منائیں گی ۔ 1994ء میں کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ صوبیہ خان نے اپنے فنی کریئر کا آغاز الحمراء میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے سے کیا جس کے بعد وہ مسلسل تھیٹر ، ٹی وی اور فلموں میں کام کرتی آرہی ہیں ۔ صوبہ خان نے اپنی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں شوبز سے وابستہ ستارے شرکت کریں گے۔ اس موقع پر صوبیہ خان کو مہمانوں کی جانب سے تحائف بھی پیش کیے جائیں گے ۔

مزید :

کلچر -