پنجاب یونیورسٹی میں پاک ،بھارت تعلقات کے حوالے سے سیمینار

پنجاب یونیورسٹی میں پاک ،بھارت تعلقات کے حوالے سے سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹرکے زیر اہتمام ’’پاکستان اور بھارت کے تعلقات : یورپینز کے نقطہ نظرمیں‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیزوارسا، پولینڈسے ڈاکٹراگنیزکا کزیوسکا،ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، ڈاکٹر احمد اعجاز ، فیکلٹی ممبران اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔