ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی فائٹرز مدمقابل ہونگی

ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی فائٹرز ...
ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی فائٹرز مدمقابل ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین جونیئرباکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئی،ابوظہبی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سےہوگا۔ 
 ابوظہبی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے، جہاں اس چمپئین شپ میں بہت سے ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں،وہی پاکستان کی جانب سے عائشہ ممتاز نے  بھی اس میں حصہ لے کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی، عائشہ ممتاز کےسیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے،چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی. 

مزید :

کھیل -