پاکستان سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن کے اعزاز میں قیصر محمود ورک کی طرف سے گزشتہ روز ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں نو منتخب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بلال صوفی کے ساتھ ان کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبران نے شرکت کی خصوصی دعوت پر صدر شعبہ نفسیات لاہور کالج فار وویمن ڈاکٹر طلعت اور صدر شعبہ نفسیات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر فرح ملک نے بھی شرکت کی لاہور یونیورسٹی فاروویمن کی طالبات کی ایڈوائزر میڈم شیریں اسد اور پاکستان سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن کے سابق صدر ریاض فتیانہ نے بھی شرکت کی۔

عشائیہ کے اختتام پر میزبان کی طرف سے جنر ل سیکرٹری کو پھول پیش کئے گئے۔