وینا ملک نے نئے گانے کا ٹیزر جاری کر دیا

وینا ملک نے نئے گانے کا ٹیزر جاری کر دیا
وینا ملک نے نئے گانے کا ٹیزر جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے اعلان کے بعد اپنے نئے گانے کا ٹیزر بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹیزر ایک ملی نغمے کا ہے جس کا ٹائٹل ”دشمنِ وطن“ ہے اور اس میں وینا ملک کو سفید کپڑوں میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان


وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر نئی تصاویر جاری کرنے کے علاوہ ٹیزر بھی جاری کیا۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا کہ ”موسیقی مجھے صرف مضبوط بناتی ہے۔“ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل بھی لانچ کیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی واپسی کریں گی۔

مزید :

تفریح -