سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ پراپرٹی پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو شیر علی بھٹی ،ےٰسین بھٹی،سلیم بھٹی ،مشتاق بھٹی کے والد حاجی امین انتقال کر گئے

سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ پراپرٹی پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو شیر علی بھٹی ،ےٰسین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )ڈی ایچ اے لاہور کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ پراپرٹی پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو شیر علی بھٹی ،ےٰسین بھٹی،سلیم بھٹی ،مشتاق بھٹی کے والد محترم حاجی امین قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ میں ابو بکر بھٹی ،آصف جہانگیر ،چودھری مقرب وڑائچ،آصف اعوان،رانا شہزادہ افتخار،شیر داد خان،عامرعظمت شیخ،میاں نواز،رانا سرور،اعجاز امین چودھری،شیرازاحمد،،حاجی عبد الطیف چودھری ،عقیل عباس ملک،رؤف اسلم،چودھری سرفراز احمد،رفاقت کیانی،میاں احمد یاسر،شاہد محمود،سید سعود بخاری،عبد الشکور،عمران فیص،اظہر جی ایم اعوان،حاجی انوار الحق سمیت بڑی تعداد میں پراپرٹی ڈیلرز امیدواران سپوٹرز اور علاقے کی معزز شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔رابطہ شیر علی بھٹی۔0321.8432019۔

مزید :

صفحہ آخر -