سندھی ثقافت ڈے پر اے ڈی خواجہ کا رقص ، ویڈیو وائرل ہوگئی

سندھی ثقافت ڈے پر اے ڈی خواجہ کا رقص ، ویڈیو وائرل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)آئی جی موٹرویز اورسابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گلے میں اجرک ڈال کرسندھ ثقافت ڈے پرمنعقدہ تقریب میں خوب رقص کرکے سندھ دھرتی سے اپنی محبت کااظہارکیا۔رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 2دسمبرکوسندھ ثقافت ڈے منایاگیا، آئی جی موٹرویز اے ڈی خواجہ نے بھی لوک گیت پررقص کرکے سندھی دھرتی سے محبت کااظہارکیا،انہوں نے گلے میں اجرک ڈال کرسندھ ثقافت ڈے پرمنعقدہ تقریب میں خوب رقص کیا۔اے ڈی خواجہ کی لوک گیت پررقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ لوک گیت پررقص کر تے ہو ئے نظر آتے ہیں