جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

      جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررائے بابر سعیدکی ہدایت پر جمعتہ المبارک کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ ایس پیز،ڈی ایس پیزاور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں مساجد اورامام بارگاہوں سمیت حساس مقامات کے حفاظتی انتظامات کا جائز لیتے رہے۔ ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے اہلکاروں نے موئثرپٹرولنگ کو یقینی بنایا۔

مزید :

علاقائی -