رحمان ملک کی برطانوی شہریت کی تنسیخ کا لیٹر منظرعام پراگیا

رحمان ملک کی برطانوی شہریت کی تنسیخ کا لیٹر منظرعام پراگیا
رحمان ملک کی برطانوی شہریت کی تنسیخ کا لیٹر منظرعام پراگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دا خلہ رحمان ملک کی شہریت منسوخی کا لیٹر منظر عام پر آگیا ہے جو چھ روز قبل جاری کیا گیا تھا۔دنیا نیو ز کے مطا بق رحمان ملک کی برطانوی شہریت ترک کرنے کی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ شہریت منسوخی کا سرٹیفکیٹ بھی برطانوی ہائی کمیشن کے ذریعے بھجوایا گیا تھا۔ خط میں شہریت منسوخی کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ کو بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -