24سالہ موٹر سائیکل سوا ر نوجوان ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق 

24سالہ موٹر سائیکل سوا ر نوجوان ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپو رٹر)مانگا منڈی کے علاقے میں 24سالہ موٹر سائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے رائیونڈ روڈ میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 24 سالہ سلمان ڈمپر کے ٹائروں تلے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا موقع پر موجود افراد نے ڈمپر ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -