آج کون سی اہم شخصیت نواز شریف سے ملاقات کرے گی؟ خبر آ گئی

آج کون سی اہم شخصیت نواز شریف سے ملاقات کرے گی؟ خبر آ گئی
آج کون سی اہم شخصیت نواز شریف سے ملاقات کرے گی؟ خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماءاور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج رائے ونڈ جاتی امراءمیں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی ’جی این این‘ کے مطابق شاہد خاقان عباسی تین بجے جاتی امراءپہنچیں گے اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے جس دوران ملکی سیاسی صورتحال، نیب مقدمات اور پارٹی کے معاملات پر بات چیت ہو گی۔
رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے علاوہ پارٹی کے دیگر اہم رہنماءبھی نواز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچیں گے جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی جائے گی۔

مزید :

قومی -