پاکستان اور آسٹریلیا کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل

پاکستان اور آسٹریلیا کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا ٹی ٹوئنٹی میچ کل دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہو گا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمےان ٹی ٹونٹی سیریز کادوسرا 7 ستمبر کو اور تیسرا 10ستمبر کو دوبئی میں کھیلا جائیگا۔