خاتون کو 16 ماہ کی بیٹی سمیت قتل کردیا گیا لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

خاتون کو 16 ماہ کی بیٹی سمیت قتل کردیا گیا لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
خاتون کو 16 ماہ کی بیٹی سمیت قتل کردیا گیا لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
سورس: Representational Image

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں خاتون اور اس کی 16ماہ کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے تین سال قبل پسند کی شادی کی تھی، شوہر سعودی عرب میں ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کے  ورثاء نے قتل کیا، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔