پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر کے بھائی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر کے بھائی انتقال کرگئے
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر کے بھائی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر کے بھائی انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق  اہلخانہ نے تصدیق  کی ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر کے بھائی نعمت اللہ بابرانتقال کرگئے،نعمت اللہ عابد بابر کی نماز جنازہ آج 11بجے جامع مسجد ریاض الجنہ روڈ راولپنڈی میں ادا کی جائےگی۔