آئی جی بلوچستان محمد ایملش کے والد کی رسمِ قُل قربان لائنزمیں ان کی رہائشگاہ پراداکر دی گئی

آئی جی بلوچستان محمد ایملش کے والد کی رسمِ قُل قربان لائنزمیں ان کی رہائشگاہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(وقائع نگار خصوصی) انسپکٹر جنرل پولیس، بلوچستان، محمد ایملش کے والد چوہدری نذیر احمد کی رسمِ قُل گذشتہ روز 3بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ ، ہاؤس نمبر 3، قربان لائنز، لاہور میں اداکر دی گئی۔رسمِ قل میں آئی جی پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا، ایڈیشنل آئی جی سہیل خان ، ملک ابو بکر خدابخش، رائے الطاف، طارق نواز ملک ، ملک اقبال،سابق آئی جی خان بیگ، میجر ضیاء الحسن اور احمد نسیم کے علاوہ دیگر سینیر افسران نے شرکت کی۔ رسمِ قُل

مزید :

صفحہ آخر -